اصلاحی مضامین

26 Articles
1726725877204 پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لے سکتا ہے،مگر کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لے لیتا ہے۔اس لیے کان کے کچے مت بنو اور بغیر دلیل کے کسی کی بات مت مانوورنہ بہت پچھتاؤ گے۔جس کے بارے میں کچھ سنو،اس کی پہلے تصدیق کرو۔ کان کا زہر 1726725877204

کان کا زہر

پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لے سکتا ہے،مگر کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لے لیتا…
1726725793744 ایک دکاندار سے پوچھا گیا:کس طرح اس چھوٹی اور بند گلی میں اپنی روزی روٹی کما لیتےہو؟؟؟دکاندار نے جواب دیا:میں جس سوراخ میں بھی چھپ جاؤں موت کا فرشتہ مجھے ڈھونڈ نکالے گا تو یہ کس طرح ممکن ہے رزق والا فرشتہ مجھے نہ ڈھونڈ سکے. ❣️ رزق کا فرشتہ 1726725793744

رزق کا فرشتہ

ایک دکاندار سے پوچھا گیا:کس طرح اس چھوٹی اور بند گلی میں اپنی روزی روٹی کما لیتےہو؟؟؟دکاندار نے جواب دیا:میں…
WhatsApp Join