1726725840699 کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا….‌♡⁩ کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا….‌♡⁩ 1726725840699

کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا….‌♡⁩

جب حضورﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے…!!
تو ہم پوچھیں گے
کہ اللّٰہ کے محبوب آپ کو ہمارا نام کیسے پتہ….؟؟
تو آپ فرمائیں گے تمہارا “درودسلام” تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا 🌹🌹

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْ

Mufti Zubair Qasmi
تحریر: مفتی زبیر قاسمی
دارالعلوم دیوبند کے فاضل، اسلامی اسکالر اور IslamicQuiz.online کے بانی
📚 500+ مضامین   |   🎓 12 سال تجربہ   |   🏆 5 علمی ایوارڈز

zmshaikh33@gmail.com