1726725877204 پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لے سکتا ہے،مگر کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لے لیتا ہے۔اس لیے کان کے کچے مت بنو اور بغیر دلیل کے کسی کی بات مت مانوورنہ بہت پچھتاؤ گے۔جس کے بارے میں کچھ سنو،اس کی پہلے تصدیق کرو۔ کان کا زہر 1726725877204

پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لے سکتا ہے،
مگر کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لے لیتا ہے۔
اس لیے کان کے کچے مت بنو اور بغیر دلیل کے کسی کی بات مت مانو
ورنہ بہت پچھتاؤ گے۔
جس کے بارے میں کچھ سنو،
اس کی پہلے تصدیق کرو۔

بد گمانی بہت بڑا گناہ ہے۔

❂▬▬▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬▬❂

Mufti Zubair Qasmi
تحریر: مفتی زبیر قاسمی
دارالعلوم دیوبند کے فاضل، اسلامی اسکالر اور IslamicQuiz.online کے بانی
📚 500+ مضامین   |   🎓 12 سال تجربہ   |   🏆 5 علمی ایوارڈز

zmshaikh33@gmail.com