1730013118575 محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی……؟محبت کے م کا مطلب ہے “محرم”ح کا مطلب ہے “حلال”ب کا مطلب ہے “برکت”اور ت کا مطلب “تحفظ”جب انسان اپنے محرم رشتے سے محبت کرتا ہے تو وہ محبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے🤍میرے نزدیک محبت کا مطلب یہ ہے✨👑 محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی 1730013118575

محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی……؟
محبت کے م کا مطلب ہے “محرم”
ح کا مطلب ہے “حلال”
ب کا مطلب ہے “برکت”
اور ت کا مطلب “تحفظ”
جب انسان اپنے محرم رشتے سے محبت کرتا ہے تو وہ محبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے🤍
میرے نزدیک محبت کا مطلب یہ ہے✨👑

لوگ کہتے ہیں مجبت میں سب کچھ جائز ہے غلط کہتے ہیں محبت میں صرف “پاکیزگی” جائز ہے!!!وہ پاکیزگی نکاح ہے نکاح سے پہلے سب کچھ حرام ہے

🖤

Mufti Zubair Qasmi
تحریر: مفتی زبیر قاسمی
دارالعلوم دیوبند کے فاضل، اسلامی اسکالر اور IslamicQuiz.online کے بانی
📚 500+ مضامین   |   🎓 12 سال تجربہ   |   🏆 5 علمی ایوارڈز

zmshaikh33@gmail.com