1726725793744 ایک دکاندار سے پوچھا گیا:کس طرح اس چھوٹی اور بند گلی میں اپنی روزی روٹی کما لیتےہو؟؟؟دکاندار نے جواب دیا:میں جس سوراخ میں بھی چھپ جاؤں موت کا فرشتہ مجھے ڈھونڈ نکالے گا تو یہ کس طرح ممکن ہے رزق والا فرشتہ مجھے نہ ڈھونڈ سکے. ❣️ رزق کا فرشتہ 1726725793744

ایک دکاندار سے پوچھا گیا:
کس طرح اس چھوٹی اور بند گلی میں اپنی روزی روٹی کما لیتےہو؟؟؟
دکاندار نے جواب دیا:
میں جس سوراخ میں بھی چھپ جاؤں موت کا فرشتہ مجھے ڈھونڈ نکالے گا تو یہ کس طرح ممکن ہے رزق والا فرشتہ مجھے نہ ڈھونڈ سکے. ❣️

الله پہ توکل رکھیں جو چیز آپ کی قسمت میں لکھی ہے وہ مل کر ہی رہے گی لہٰذا اس کے حصول کے لیے ہمیشہ حلال راہ کا انتخاب کریں۔❣️♦️🍁💫

Mufti Zubair Qasmi
تحریر: مفتی زبیر قاسمی
دارالعلوم دیوبند کے فاضل، اسلامی اسکالر اور IslamicQuiz.online کے بانی
📚 500+ مضامین   |   🎓 12 سال تجربہ   |   🏆 5 علمی ایوارڈز

zmshaikh33@gmail.com