1726726170924 زندگی کے بہت سارے اسباق میں سے ایک سبق یہ بھی سیکھا ہے میں نے کہ جب ہم اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں معاملہ تو وہ رب ایسی ایسی جگہوں سے نوازتا ہے کہ انسان حیرت زدہ ہو کر سوچتا ہے کہ یا اللہ میرے صبر کا اتنا اچھا پھل!!! ہم لوگ یہ سوچنے لگ جاتے ہیں کہ جس نے برا کیا اس کے ساتھ کچھ ہوا ہی نہیں۔ یہ نہیں دیکھتے کہ اللہ ہمیں دنیا میں کیا کیا دے رہا ہے اس کے بدلے۔ اور جہاں تک بات ہے اگلے کے مکافات کی، تو وہ اللہ بہتر جانتا ہے کہ کب کس کو کیسے اور کیا سبق دینا ہے۔ صرف ایک بار دل بڑا کر کے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ کر دیکھئے…لا ترج الا ربک !اللہ بہتر جانتا ہیں 1726726170924

زندگی کے بہت سارے اسباق میں سے ایک سبق یہ بھی سیکھا ہے میں نے کہ جب ہم اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں معاملہ تو وہ رب ایسی ایسی جگہوں سے نوازتا ہے کہ انسان حیرت زدہ ہو کر سوچتا ہے کہ یا اللہ میرے صبر کا اتنا اچھا پھل!!! ہم لوگ یہ سوچنے لگ جاتے ہیں کہ جس نے برا کیا اس کے ساتھ کچھ ہوا ہی نہیں۔ یہ نہیں دیکھتے کہ اللہ ہمیں دنیا میں کیا کیا دے رہا ہے اس کے بدلے۔ اور جہاں تک بات ہے اگلے کے مکافات کی، تو وہ اللہ بہتر جانتا ہے کہ کب کس کو کیسے اور کیا سبق دینا ہے۔ صرف ایک بار دل بڑا کر کے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ کر دیکھئے…
لا ترج الا ربک

Mufti Zubair Qasmi
تحریر: مفتی زبیر قاسمی
دارالعلوم دیوبند کے فاضل، اسلامی اسکالر اور IslamicQuiz.online کے بانی
📚 500+ مضامین   |   🎓 12 سال تجربہ   |   🏆 5 علمی ایوارڈز

zmshaikh33@gmail.com